Saturday 18 April 2015

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode) Doc.File

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode) Doc.File

Sunan Abu Dawood Arabic,Urdu And English Translation (Unicode .Doc File)





محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ سنن ابی داؤد یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن ابی داؤداحادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔اسی کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا پہلا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں،

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc  فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٩٢١  صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣  اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ چار حصوں میں بھی بنایا ہے، اس کتاب کی انڈکسنگ اور باب کو  دارالسلام کی طرز پر بنایا گیا ہے تاکہ آسانی سے حدیث کی تلاش کی جا سکے۔  

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین




Download Complete Book In .Doc
Pages 3921
Direct Download   Download (.Doc File : Size  13 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target  as" OR "Save Link as" 






4 comments:

  1. Wazifa to Get Your Husband Back ," They may be the words no lady ever needs to tune in. In thirty quite a while of relationship advice and I have taken in the principally regular reason a Buy your Husband tells their companion he doesn't love her more profound is a result of there is an alternate lady.

    ReplyDelete
  2. Wazifa for Removing Black Magic in Urdu ," Black magic can be an evil effect that could harm anyone. We have seen a number of symptoms on human body of a variety of black magic. It's not necessarily like seasonal diseases, which happen in a very specific weather. The item affects regardless period and place. In present time, the best option of black magic available available as Urdu Wazifa.

    ReplyDelete
  3. Dua for Protection from Black Magic ," Dua pertaining to Protection from Black Magic are essential the protecting next to people, harm as well as Black Magic, people's enmity, jealousy towards you and this is powerful Dua pertaining to Black Magic.

    ReplyDelete

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...